پلیٹ تکنیک

پلیٹ تکنیک

پلیٹنگ تکنیک سے مراد پلیٹ یا تھالی میں کھانا سجانے اور پیش کرنے کے متعدد طریقے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ کچھ گارنش ٹچز ہیں جو کھانا پیش کرنے کے طریقے کو مزید پُرکشش اور جاذبِ نظر بنا دیتے ہیں۔ ایک عمدہ پلیٹنگ تکنیک حقیقت میں آپ کی ڈش کو نمایاں کرسکتی ہے اور اسے مزید یادگار بنادیتی ہے۔ یہاں آپ نرالے انداز میں پلیٹ میں کھانا پیش کرنے کی بہت سی منفرد اور شاندار تراکیب سیکھیں گے۔

متعلقہ ویڈیوز

مزید دیکھیں