تندوری چکن روسٹ

(20483 وِیوز)

آپ کے کھانے کی میز کی رونق بڑھانے والا مرغ اور تندوری مسالے سے بنا مزے دار اور اشتہا انگیز پکوان جسے خاص موقع یا فیملی گیدرنگ میں رات کے کھانے پر پیش کیا جاتا ہے۔ پوری، نان، روٹی اور چٹنی کے ساتھ کھانے کے لیے ایک بہترین ڈش ہے۔

  • درمیانی
  • 4 افراد
  • 25 Min
  • 3 Likes

اجزاء

    • لہسن کے جوے پانچ سے چھ عدد
    • ہری مرچیں چار سے پانچ عدد
    • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
    • سفید سرکہ کھانے کا ڈیڑھ چمچ
    • پانی دو کھانے کے چمچ
    • پیاز کا پیسٹ ایک کپ
    • نمک حسبِ ذائقہ
    • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
    • Tikka pieces½ کلو
    • Red chilli powder1 کھانے کا چمّچ
    • Deghi chilli powder1 کھانے کا چمّچ
    • Ground cumin1 کھانے کا چمّچ
    • Ground turmeric1 کھانے کا چمّچ
    • Garam masala½ چائے کا چمچ
    • نمک to taste
    • Ginger garlic, paste2 کھانے کا چمّچ
    • Yogurt1 کپ
    • Food color½ چائے کا چمچ
    • Oil2-3 کھانے کا چمّچ
    • Butter fo

ترکیب

  • مرغی کے تکہ کی شکل کے ٹکڑے بنا کر ان میں لمبے لمبے کٹ لگائیں۔
  • چکن کے ٹکڑوں کو آپس میں ملالیں، پھر اس میں پسی ہوئی لال مرچ، پسی ہوئی دیگی مرچ، ہلدی، پسا ہوا زیرہ، کالی مرچ، گرم مسالا، ادرک لہسن کا پیسٹ، دہی اور زردہ رنگ ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ پھر اس میں خوردنی شامل کریں اور اتنی دیر تک ملائیں کہ گوشت پر اچھی طرح مسالے کی تہہ چڑھ جائے۔
  • اب اسے 1 سے 2 گھنٹے تک میرینیٹ کرنے کے لیے رکھ دیں۔ اگر آپ چاہیں تو اسے رات بھر بھی میرینیٹ کیا جاسکتا ہے۔
  • چٹنی بنانے کے لیے ایک بلینڈر میں لہسن کے جوے، ہری مرچ، دھنیے کے پتے، سفید سرکہ، پانی، پیاز کا پیسٹ، نمک، چاٹ مسالا اور لیموں کا رس ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
  • اب ایک فرائنگ پین میں مکھن اور تیل کو گرم کریں پھر اس میں میرینیٹ کئے ہوئے چکن کے ٹکڑے ڈال کر تلیں اور اچھی طرح برائون کرلیں۔
  • گرما گرم مزے دار تندوری چکن روسٹ تیار ہے۔
 
اس ترکیب کو پسند کریں؟

آپکو کیسا لگا؟


 

رائے (1)