البغدادی کے انوکھے ذائقے

۔ عربی ڈشز اور دیسی کھانوں کا پرفکیٹ امتزاج تلاش کرنا تو مشکل ہے کیونکہ ایک کم مصالحوں والا تو دوسرا مرچ مصالحوں سے بھرپور ہوتا ہے۔ ایسے میں البغدادی نے کامیابی سے اپنے صارفین کے دلوں اور معدوں کو جیت لیا جن میں ہم بھی شامل ہیں۔