بڑی عید کے مزیدار پکوان چکھیں اور بوجھیں

اس بڑی عید پر ہم نے اپنے ساتھ کام کرنے والوں کے لیے پہلی بار گائے کی زبان پکائی، جسے چکھنے پر ان کا ردِ عمل حیرت، اچنبھے، تذبذب اور قہقہوں پر مبنی تھا اسی لیے ان یاد گار لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا گیا