چاکلیٹ کا عالمی دن بنی نوع انسان کے بنائے گئے پکوانوں میں سب سے بڑی ایجاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ (جی ہاں، بالکل ایسا ہی ہے) لعل کی بنائی ہوئی چاکلیٹ پاکستان میں مقامی طور پر تیار کی جانے والی چاکلیٹوں میں سے ایک ہے۔ ہم نے لعل ماجد کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں اس حوالے سے بات چیت کی اور چاکلیٹ بنانے کے مشکل عمل کے بارے میں سیکھا۔