ڈونٹ کا قومی دن

قومی ڈونٹ ڈے پوری دنیا میں منایا جاتا ہے، اس روز مختلف دکانوں پر رعایتیں، آفرز اور بعض اوقات مفت ڈونٹس بھی دیئے جاتے ہیں۔