پودینے کی لسی روایتی لسی کی ترکیب کی ایک جدید شکل ہے جس میں پودینہ شامل کر کے اس کے ذائقے کو دو چند کیا گیا ہے۔ آپ کی طبیعت پر لسی کے خوشگوار اثرات کو پودینے کے اضافے سے بڑھا دیا جاتا ہے اور یوں یہ ناشتے کا ایک بہترین ڈرنک بن جاتی ہے۔ عام طور پر پیش کیے جانے والے تیل میں تلے ہوئے ناشتہ کے لوازمات کے بجائے آپ عید کے روز ہلکے پھلکے ناشتے کی غرض سے مزیدار منٹ لسی اپنے اہل خانہ یا مہمانوں کو پیش کرسکتے ہیں۔
آپکو کیسا لگا؟