کسی بھی ملک کا کھانا اس کی تہذیبی روایات کی پہچان ہوتا ہے خاص طور پر گلی کوچوں میں بکنے والا کھانا اپنے شہر یا علاقے کی پہچان بن جاتا ہے
ورلڈ کپ 2019 میں شامل ٹیموں کے درمیان مقابلے جاری ہیں اور پاکستانیوں کے لئے فتح کی امید بہت قوی ہے
مشہور شخصیات سے لے کر عام آدمی تک 2019 کے کرکٹ ورلڈ کپ کو لے کر سبھی لوگوں میں جوش و خروش پایا جاتا ہے۔
دنیا بھر میں بسنے والے تمام مسلمانوں کے لئے رمضان المبارک کا مہینہ انتہائی مقدس اور خوشگوار ہوتا ہے
اگر آپ کھانے پینے کے شوقین ہیں تو اس بات کا 70 فیصد امکان ہے کہ آپ کو کھانا پکانے میں بھی دلچسپی ہوگی، کچھ معاملات میں صرف دلچسپی کا ہونا کافی نہیں
۔ دنیا بھر میں کناس کے سراچاساس کو اس کے منفرد اور بے مثال ذائقے کی بنا پر بے حد پسند کیا جاتا ہے۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے افراد دنیا میں کہاں کہاں آباد ہیں
گرمی کا موسم آتے ہی انسانی جسم کا درجہ حرارت بھی بڑھ جاتا ہے اور اٹھتے بیٹھتے کام کرتے انسان کے پسینے چھوٹنا شروع ہو جاتے ہیں، جلد چٹخنے لگتی ہے.