عید الاضحیٰ گوشت سے بنے خوب مزے مزے کے پکوان کھانے کا تہوار ہے۔
پاکستان میں گرمیوں کے موسم کا مطلب میٹھے اور مزیدار آموں کی بہار، سمندر کی نمکین مگر سُبک ہوا، ہلکی پھلکی بوندا باندی اور بہت سی گرمی ہوتا ہے۔
تمام والدین اسکول میں پڑھنے والے اپنے بچوں کو غیر صحت مند، سستی اور گندی مندی کھانے کی چیزوں سے بچانا چاہتے ہیں
خوبصورت نظر آنا ہر عورت کا خواب ہوتا ہے اور وہ اس کے لیے لاکھ جتن کرتی دکھائی دیتی ہے۔
میٹھے اور لذیذ کیلے کھانے میں تو مزیدار ہیں ہی اس کے ساتھ ساتھ انسان کی جسمانی صحت کے حوالے سے بھی کیلے اپنے اندر بے پناہ فوائد رکھتے ہیں
آج کل جس آلودگی بھرے ماحول میں ہم رہ رہے ہیں ایسے میں اگر آپ کے بال قدرتی طور پر صحت مند اور گھنے ہیں تو اسے خوش قسمتی ہی کہا جا سکتا ہے۔