شازیہ زبیری کی ایک کک بک 20 دسمبر 2021 کو لانچ ہوئی ہے۔
اگر آپ پنیر (چیز) سے محبت کرنے والے ہیں تو یہ چھ قسم کے پنیر ہیں جن کے بارے میں آپ کو معلوم ہونا چاہیے۔
مکئی نہ صرف ایک مزیدار اور ورسٹائل اناج ہے، بلکہ اس سے صحت کے بھی کئی فوائد جُڑے ہوئے ہیں۔
ہم نے اس بلاگ میں آپ کے لیے کافی کی مختلف اور مشہور اقسام کی تفصیل پیش کی ہے۔
کیٹو ڈائیٹ کی کوشش کرتے وقت ہر وہ چیز جس سے آپ کو بچنے کی ضرورت ہے، اس کے بارے میں تمام ضروری چیزوں کو جانیں۔
گھر پر مزیدار دبل روٹی بنانا اتنا مشکل نہیں جتنا آپ سمجھتے ہیں۔
: مختلف اقسام کے پاستا کی شناخت کیسے کی جائے اور ان کے ساتھ کون سی ساسز استعمال کی جائیں، کچھ لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہمیشہ سے رہا ہے