خوبصورت نظر آنا ہر عورت کا خواب ہوتا ہے اور وہ اس کے لیے لاکھ جتن کرتی دکھائی دیتی ہے۔
میٹھے اور لذیذ کیلے کھانے میں تو مزیدار ہیں ہی اس کے ساتھ ساتھ انسان کی جسمانی صحت کے حوالے سے بھی کیلے اپنے اندر بے پناہ فوائد رکھتے ہیں
آج کل جس آلودگی بھرے ماحول میں ہم رہ رہے ہیں ایسے میں اگر آپ کے بال قدرتی طور پر صحت مند اور گھنے ہیں تو اسے خوش قسمتی ہی کہا جا سکتا ہے۔
کوئی بھی عظیم باورچی پیدا نہیں ہوتا، یہ ساری مہارت سیکھنے سے آتی ہے،، جولیا چائلڈ
ہماری پسندیدہ مشہور شخصیات کے متناسب، صحت مند اور سڈول جسم دیکھ کر ہمیں لگتا ہے کہ یہ لوگ صرف سبزیوں کے سلاد اور تازہ جوس پی کر ہی زندہ ہیں
یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ کھانے کی میز پر کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں کرنا چاہئے