logo

بلاگ

تازہ بلاگ

کھانا اور کھانا بنانے کے بہترین بلاگ

ٹھنڈے ٹھار دل بہار چار حیرت انگیز مشروبات

گرمی کا موسم آتے ہی انسانی جسم کا درجہ حرارت بھی بڑھ جاتا ہے اور اٹھتے بیٹھتے کام کرتے انسان کے پسینے چھوٹنا شروع ہو جاتے ہیں، جلد چٹخنے لگتی ہے.

 

افطاری کے 10 لوازمات 

آپ کے دستر خوان کی رونق بڑھانے والی ایسی 10 بہترین چیزیں جنہیں ہر افطاری میں موجود ہونا چاہئے۔

 

روزہ رکھنے کے طبی فوائد

اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ رمضان المبارک کہلاتا ہے جس میں دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان طلوعِ سحر سے لے کر غروبِ آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں۔

 

سحری کی ضروریات 

ایک صحت مند سحری کا بنیادی اصول یہ ہے کہ ٹھونس ٹھونس کر نہ کھایا جائے اور نہ اتنا زیادہ پانی پیا جائے کہ آپ کے معدے پر بوجھ بنے

 
 

آم کو پکانا

کیا آپ بھی سارا سال بے چینی سے آموں کے سیزن کا انتظار کرتے ہیں؟

 

آپ کی دیسی وِیگن ڈائیٹ کا رہنما

پاکستان میں وِیگن ڈائیٹ پرعمل کرنے والے افراد کی تعداد انتہائی کم ہے، قبل اس کے کہ آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہوجائیں جو وِیگن ڈائیٹ پر عمل کررہے ہیں

 

آج دعوت میں کیا پکانا ہے

کسی بھی تقریب کی سب سے اہم چیز اس میں پیش کیا جانے والا کھانا ہوتا ہے۔ مگر اپنے مہمانوں کے لئے بہترین کھانا پکانا نہایت محنت طلب کام ہے۔

 

کیٹو ڈائیٹ کا بنیادی رہنما خلاصہ

کیٹو ڈائیٹ کے لیے ایک بنیادی رہنما خلاصہ