پہلے ہی رکن ہیں۔؟ لاگ ان کریں۔
Log in.
Continue as guest
اس قسط میں عامر لیاقت آپ کے لیے مزیدار اور صحت بخش چکن کارن سوپ بنارہے ہیں۔ صحت مند اجزا پر مشتمل یہ لذیذ سوپ فلو کے سیزن کے لیے بہترین ہے۔ اس کی تیاری میں توانائی بھرے اجزا ڈالے جاتے ہیں جو آپ کی طبیعت کو ہشاش بشاش کردیتے ہیں۔ یہ سوپ ان لوگوں میں بے حد مقبول ہے جو توانائی بخش کھانوں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ مزیدار بادامی لسی بھی بناتے ہیں جو کہ جنوبی ایشیا کا ایک مقبول ترین اور لاجواب مشروب ہے۔ اسے دن بھر کے طویل روزے رکھنے کے بعد اپنا پیٹ بھرنے اور تازہ دم رکھنے کے لیے جانا جاتا ہے۔
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فوڈ ٹریبیون