بھنی ہوئی پیازوں کے آمیزے کو بھر کر بنائے گئے مزے دار، خوشبودار اور لذیذ پراٹھے ناشتے اور سحری میں کھانے کے لئے لاجواب ہیں۔ انتہائی خستہ اور مزے دار پیاز پراٹھا کو ایک مکمل کھانے کے طور پر بھی کھایا جاسکتا ہے۔ گرم پراٹھوں کو دہی یا رائتہ کے ساتھ کھائیں، سحری میں توانائی سے بھرے پیاز پراٹھے کھانے سے آپ دن بھر چست اور توانا رہیں گے۔
آپکو کیسا لگا؟