نی ہوئی کافی

(12752 وِیوز)

اگر آپ گرما گرم مزیدار ، گھرکی بنی ہوئی کافی پینے کے خواہشمند ہیں ،تو یہ ترکیب خاص آپ کے لیے ہی ہے۔

  • آسان
  • 1 افراد
  • 7 Mins
  • 2 Likes

اجزاء

    • کافیایک چائے کا چمچ
    • پانیایک چائے کا چمچ
    • چینیایک چائے کا چمچ
    • دودھایک کپ
    • کافی پائوڈرچھڑکنے کے لیے

ترکیب

  • ایک بڑے کپ میں کافی ، پانی اور چینی ڈالیں-
  • اب تمام چیزوں کو اچھی طرح پھینٹیں، یہاں تک کہ آپ کا مکسچر ہلکے برائون رنگ میں تبدیل ہوجائے-
  • اب مکسچرمیں اوپرسے گرم گرم دودھ ڈالیں اور پیسٹ کو کچھ سیکنڈز تک حل ہونے دیں۔ آپ کے تیار کی گئی کافی جھاگ اور ذائقے سے بھرپور ہوگی-
  • مزید ذائقے اور خوشبو کے لئے کافی کو اوپر سے تھوڑا اور چھڑک دیں۔
  • گرما گرم کافی کا کپ تیار ہے۔ مزے سے لطف اندوز ہوں۔ نیچے دیئے گئے خانے میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں-
 
اس ترکیب کو پسند کریں؟

آپکو کیسا لگا؟


 

رائے (1)