بھنڈی چکن ایک لذیذ اور مسالے دار روایتی پکوان ہے جس میں شامل ٹماٹر کا ذائقہ اس کا لطف دوبالا کرتا ہے۔ یہ تیکھا اور کرارا پکوان کسی بھی کھانے کے وقت مین ڈش کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے۔ اسے گرم گرم تندوری نان کے ساتھ کھائیں تو اور بھی پُرلطف ہوجاتا ہے۔
آپکو کیسا لگا؟