مغل بادشاہوں کے شاہی مطبخ سے نکل کر برصغیر کے طول و عرض میں پھیلنے والا مزیدار اور شاندار پکوان جسے مرغی کے گوشت سے تیار کیا جاتا ہے۔ مرغی کے گوشت اور دودھ میں پکا گاڑھا کریمی، مسالے دار، نرم و ملائم زور ہضم اور مزے دار چنگیزی چکن کئی روایات میں چنگیز خان کے مطبخ سے بھی جوڑا جاتا ہے۔ ہلکی چپاتی یا نان کے ساتھ پیش کرنے کے لئے بہترین ہے تاہم اسے چاولوں کے ساتھ بھی کھایا جاتا ہے۔
آپکو کیسا لگا؟