چاکلیٹ پی نٹ بٹر اسموتھی

(7005 وِیوز)

فٹنس کے شوقین افراد کے لیےکچھ خاص۔۔ اگر آپ توانائی اور صحت سے بھرپور آپشن کی طرف جانے کے لیے پروٹین شیک کا انتخاب کرنا چاہ رہے ہیں تو پی نٹ بٹر، کیلے اور دیگر غذائی اجزا سے بھرپور اسموتھی ضرور ٹرائی کریں۔ یہ ایک بہترین مشروب ہے۔

  • آسان
  • 2 افراد
  • 05 Mins
  • 2 Likes

اجزاء

    • برف کے ٹکڑے6 سے 7 عدد
    • کیلے2 بڑے
    • دہی1 کپ
    • پی نٹ بٹر2 کھانے کے چمچ
    • چاکلیٹ پاؤڈر2 کھانے کے چمچ
    • شہد2 کھانے کے چمچ

ترکیب

  • بلینڈر میں آئس کیوب ، کیلے ، دہی ، پی نٹ بٹر ، چاکلیٹ پاؤڈر اور شہد ڈالیں۔
  • اب ان تمام چیزوں کو اچھی طرح گرینڈ کرلیں۔
  • اب اس مکسچر کو گلاس میں نکال لیں۔
  • مزیدار چاکلیٹ پی نٹ بٹر اسموتھی تیار ہے۔ نیچے کمنٹس سیکشن میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
 
اس ترکیب کو پسند کریں؟

آپکو کیسا لگا؟