مزے دار حلوہ جسے بیسن، سوجی اور گھی کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔ یہ حلوہ زیادہ تر خصوصی مواقوں پر میٹھے کے طور پر پیش کیا جاتاہے. اسکی تازہ دم خشبو کھانے والوں کی میٹھے کی جستجو کو پورا کرتا ہے۔
درمیانی
3
افراد
30 Mins
8
Likes
اجزاء
گھی1 گھی
بیسن1 کپ
سوجی½ کپ
چینی½ کپ
دودھ½ کپ
الائچی پاؤڈر1 کھانے کا چمّچ
پانی½ کپ
بادام، پسے ہوئے
پستے، پسے ہوئے
ترکیب
ایک پتیلے میں تیل ڈال کر گرم کرلیں۔ پھراس میں بیسن اور سوجی ڈال کر بھون لیں۔
پھراس میں چینی، دودھ ، الائچی ڈال کر پکائیں۔
اب پانی شامل کریں اور اچھے سے مکس کریں، جب تک حلوہ پیندے کو نہ چھوڑ دے۔
آپکو کیسا لگا؟