مشرق وسطیٰ اور برصغیر کے پکوانوں میں شامل خاگینہ ایک اہم پکوان ہے۔ یہ دیہی اور شہری علاقوں میں یکساں طور پر پسند کیا جاتا ہے اور راحت بخش ہوتا ہے، اسے گرما گرم پراٹھے یا روٹی (بریڈ) کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔انتہائی مختصر اجزاء کے ساتھ تیار ہونے والا خاگینہ عام طور پر ناشتے کے طور پر لیا جاتا ہے، تاہم آپ اس سے لنچ اور رات کے کھانے میں بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
آپکو کیسا لگا؟