مغلائی ہانڈی پاکستان کے کھانوں میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ڈش میں سے ایک ہے. اس ڈش کا ذائقہ کریمی اورمزیدار ہوتا ہے. یہ ڈش آسان اورجلدی پکنے والی ڈشسز میں سے ہے. اسے سادہ یا گارلک نان کے ساتھ پیش کی جا سکتا ہے۔
آسان
5
افراد
20 Min
9
Likes
اجزاء
چکن بوٹی1 کلو
لال مرچ پاڈر1 کھانے کا چمچ
نمکحزب ذائقہ
گرم مسالہ1 کھانے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا1 چائے کا چمچ
پسا ہوا زیرا1 چائے کا چمچ
ہلدی1 کھانے کا چمچ
کھانے کا رنگایک چٹکی
لیمو کا رس1 کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ1 کھانے کا چمچ
ادرک کا پیسٹ1 کھانے کا چمچ
انڈا1
دہی1 کپ
کارن فلور2 کھانے کے چمچ
تیل1 ½ کھانے کا چمچ
کریم1 کپ
ہرا دھنیا, باریک کٹا ہواگارنش کے لیے
ترکیب
ایک باﺅل میں چکن بوٹی، لال مرچ پاﺅڈر، نمک، گرم مسالہ، پسا ہوا دھنیا، پسا ہوا زیرہ، ہلدی، کھانے کا رنگ، ادرک لہسن کا پیسٹ، لیمو کا رس، پھینٹا ہوا انڈہ، دہی، کارن فلار ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب فریج میں ڈھانک کر ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ ہونے رکھ دیں۔
ایک پتیلے میں تیل گرم کریں تب تک پکائیں جب تک رنگ تبدیل ہوجائے
آپکو کیسا لگا؟