کریمی چکن سالن

(65190 وِیوز)

A quick and easy method to the regular Hyderabadi chicken, by making the gravy creamier using almonds and cashew nuts.

  • درمیانی
  • 7 افراد
  • 25 Min
  • 12 Likes

اجزاء

    • مرغی کا گوشت1 کلو
    • تیل½ کپ
    • پیاز باریک کٹی ہوئی2 عدد
    • ثابت دھنیا1 کھانے کا چمّچ
    • ثابت زیرہ1 کھانے کا چمّچ
    • لہسن کا پیسٹ1 کھانے کا چمّچ
    • ادرک کا پیسٹ1 کھانے کا چمّچ
    • ٹماٹر کیوبز میں کٹے ہوئے4 عدد
    • لال مرچ پاؤڈر1 کھانے کا چمّچ
    • ہلدی پسی ہوئی1 کھانے کا چمّچ
    • نمکحسبِ ذائقہ
    • کڑی پتہ2 عدد
    • الائچی3 عدد
    • پانی1/2 چگ
    • دہی1/2 کپ
    • گرم مسالہ1 کھانے کا چمّچ
    • تازہ دھنیا کٹا ہواگارنش کے لیے

ترکیب

  • ایک پتیلے میں تیل ڈال کر گرم کریں، پھر اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈالیں اور برائون ہونے تک پکائیں۔
  • اب ثابت دھنیا اور ثابت زیرہ ڈال کر بھونیں پھر چکن ڈال کر ہلائیں۔
  • پھر چکن ڈال کر ہلائیں۔
  • اس کے بعد اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کریں۔
  • باریک کٹا ہوا ٹماٹر ڈال کر مکس کریں۔
  • اب لال مرچ ، ہلدی پائوڈر ، نمک، 2 کری پتے اور الائچی ڈال کر مکس کریں۔
  • پھر حسب ضرورت پانی ڈال کر مکس کریں اور 10 منٹ کا لئے دم پر رکھ دیں۔
  • اب دہی اور گرم مسالہ شامل کرکے مکس کریں اور 10منٹ کے لئے ڈھکن ڈھک کے پکائیں کہ تیل اوپر آجائے۔
  • اب دھنیا گارنش کریں۔
  • مرغی کا سالن تیار ہے۔
 
اس ترکیب کو پسند کریں؟

آپکو کیسا لگا؟