پہلے ہی رکن ہیں۔؟ لاگ ان کریں۔
Log in.
Continue as guest
پھل ہوں سبزیاں ہوں یا پھر گوشت انہیں پکانے یا استعمال کرنے سے قبل نفاست سے کاٹنا انتہائی اہم حصہ ہے۔ کاٹنے سے مراد یہ نہیں ہے کہ آپ ان چیزوں کو بڑے بڑے بے قاعدہ ٹکروں کی شکل میں کاٹ کر رکھ دیں جب ہم چوپنگ کا لفظ ادا کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے پھل، سبزی یا گوشت کو تیز چھری کی مدد سے انتہائی نفاست اور باریکی سے کاٹنا۔ یہاں ہم آپ کو مختلف چیزوں کو نفاست اور باریکی سے کاٹنے کے بارے میں بتائیں گے۔
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فوڈ ٹریبیون