یہ ایک راجستھانی ڈش ہے جو اپنے لذیز اور منفرد ذائقے کی وجہ سے جانی جاتی ہے. یہ ڈش کچری مسالے اور کوئلے کے دم کی مدد سے تیار کی جاتی ہے. کچری مسالہ گوشت کو گلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. یہ مسالہ راجھستانی کھانوں میں ایک عام طور پر استعمال ہونے والے اجزاء پر مشتمل ہے. یہ شاندار ڈش نان، پراٹھے اور تندور کی روٹی ساتھ پیش کی جاتی ہے.
آپکو کیسا لگا؟