چکن نظامی ۔ کھانا بنائیں عامر لیاقت کے ساتھ - قسط نمبر 1

اس قسط میں ، عامر لیاقت نے ہماری سب سے زیادہ پسند کی جانے والی تراکیب چکن نظامی اور اسٹرابیری ہنی سی تیار کیں۔ چکن نظامی ایک لذیذ، کریمی ڈش ہے جو روایتی مصالحوں کے ساتھ تیار کی جاتی ہے اورجس کی ابتدا مغلوں کے زمانے سے ہوئی۔ اسٹرابیری ہنی سی جدید ماکٹیل کی ایک قسم ہے جو سخت گرمی میں راحت پہنچانے کے لیے بہترین ہے اور دن بھر کے روزے کے بعد آپ کو تازگی ، توانائی فراہم کرتا ہے۔