چِکن بریانی۔ کھانا بنائیں عامر لیاقت کے ساتھ، قسط نمبر 8

س قسط میں عامر لیاقت کلاسیکی کھانوں کی طرف رخ کرتے ہیں اور روایتی چِکن بریانی بناتے ہیں۔ برِ صغیر کا یہ مقبول ترین پکوان، جنوبی ایشیا کے کم و بیش ہر گھر میں شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اس مزیدار پکوان کو چھوٹے بڑے، بچے، بزرگ اور خواتین سمیت ہر کوئی شوق سے تناول کرتا ہے۔ اس شاندار پکوان کو ہر کسی کی پسند اور ذئقے کے مطابق مسالوں کی مقدار میں کمی بیشی کر کے مختلف طریقوں سے پکایا جاسکتا ہے۔ اس قسط میں دیکھیں کہ عامر لیاقت اس روایتی پکوان کو کیسے پکاتے ہیں اور کیسے مزے سے اسے چٹنی اور سلاد کے ساتھ کھاتے ہیں۔