شکنجبین

(17114 وِیوز)

شکنجبین پاکستان اور ہندوستان کا ایک روایتی اور مشہور مشروب ہے اور دوسرے ممالک میں اسے کچھ مختلف طرح سے بنایا جاتا ہے۔ اگرچہ برصغیر میں اس کی ترکیب میں عام طور پر کالا نمک اور پودینہ شامل ہوتا ہے ، لیکن دیگر مختلف ملکوں کی تراکیب میں یہ چیزیں شامل نہیں ہوتیں۔ یہ مزیدار مشروب جھٹ پٹ تیار ہوسکتا ہے، یہ افطاری کی دعوت اور خود کو تقویت بخشنے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ اپنی افطاری میں تازہ دم ہونے کے لیے اسے آج ہی آزمائیں۔

  • درمیانی
  • 2 افراد
  • 10
  • 1 Likes

اجزاء

    • Water2 cup
    • Sugar2 Tbsp
    • Lemon juice1/3 cup
    • Mint leavesTo garnish
    • Lemon slicesTo garnish

ترکیب

  • Take a blender and pour 2 cups of water into it.
  • Add in sugar and lemon juice, and blend well.
  • Decorate the rim of serving glass with sugar.
  • Add ice and lemon slices in the glass, and pour the prepared shikanjabeen.
  • Garnish with mint, and serve cold.
  • Enjoy!
 
اس ترکیب کو پسند کریں؟

آپکو کیسا لگا؟


 

رائے (3)