فروٹ ٹرائفل

(28102 وِیوز)

میٹھے اور مزے دار فروٹ ٹرائفل کو ایک پیالے میں 3 تہوں کی صورت میں سجا کر پیش کیا جاتا ہے، یہ کیک، پڈنگ، بہترین بالائی اور کٹے ہوئے پھلوں کا شاندار مرکب ہے جس میں اپنی پسند اور ذوق کے مطابق بیریز بھی شامل کی جاسکتی ہیں۔ اہل خانہ کے مل بیٹھنے یا کسی تہوار کے موقع پر اسے ٹھنڈا کرکے رات کے کھانے کے بعد میٹھے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ مزیدار میٹھا کھانے میں جتنا لذیذ اور فرحت بخش ہے بنانے میں بھی اتنا ہی آسان ہے۔

  • آسان
  • 5 افراد
  • 35 Mins
  • 15 Likes

اجزاء

    • انّناس، کیوبز میں کٹا ہوا1 کپ
    • کیلے، کٹے ہوئے1 کپ
    • اسٹرابری، کٹی ہوئی1 کپ
    • کیک1 عدد
    • وپنگ کریم1 ½ کپ
    • Pineapple syrup1 کپ
    • چیری1 کپ
    • دودھ1 لیٹر
    • کسٹرڈ پاؤڈر3 کھانے کا چمّچ
    • چینی½ کپ

ترکیب

  • اسٹرابری کاٹ کر ایک باؤل یا پلیٹ میں ڈال کر سائیڈ پر رکھ لیں
  • کیلے کاٹ کر ایک باؤل یا پلیٹ میں ڈال کر سائیڈ پر رکھ لیں
  • ، انناس کاٹ کر ایک باؤل یا پلیٹ میں ڈال کر سائیڈ پر رکھ لیں
  • اب کیک کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں,اورسائیڈ پر رکھ لیں
  • وپنگ کریم لیں اور پھینٹ لیں
  • اب کسٹرڈ بنانے کے لیے پتیلے میں دودھ ڈال کر ابالیں
  • Mix 3 tablespoons of custard powder into milk until diluted. Add this into the warm milk, and whisk well.
  • Add granulated sugar while whisking the custard until it thickens. Cool and save for later use.
  • In a large serving bowl, add pound cake slices.
  • Soak sugar syrup into the pound cake until soft.
  • Add one-third of the custard. Spread evenly.
  • Cover with banana slices, strawberry, cherries, and pineapples.
  • Finally, top with one-third of the whipped cream. Repeat above layers two more times.
  • Enjoy!
 
اس ترکیب کو پسند کریں؟

آپکو کیسا لگا؟


 

رائے (1)