فورہیون موکٹیل ۔ کھانا بنائیں عامر لیاقت کے ساتھ - قسط نمبر 05

اس قسط میں ، عامر لیاقت نے فور ہیون موکٹیل بنایا۔ یہ کراچی میں پڑنے والی شدید گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ایک بہترین مشروب ہے۔ انناس،اورنج اور لیموں کے رس کے شاندار امتزاج سے بنا یہ زبردست مشروب انتہائی ٹھنڈی تاثیر والا اور صحتمند اجزا سے بھرپور ہے جو پینے والوں کو تازگی اور توانائی فراہم کرتا ہے۔ دوسری ترکیب جو انہوں نے تیار کی وہ لاہوری شرمپس اسٹکس ہے، جو افطار کے لیے ایک شاندار ایپیٹائزر ہے۔ یہ ترکیب سی فوڈ کے شوقین ان تمام افراد کے لئے ہے جو اپنے کھانے میں دیسی ٹچ چاہتے ہیں ۔ یہ تیکھے ، مزیدار اور ذائقے سے بھرپور ہیں!